واشنگٹن کی بھارت سمیت دیگر ممالک کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت

واشنگٹن کی بھارت سمیت دیگر ممالک کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت
واشنگٹن اب بھارت سمیت دیگر ممالک کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت دینے پر آمادہ نظر آتا ہے صدر ٹرمپ نے پہلے کہا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے تمام ممالک پر اقتصادی پابندیاں عائد کرے گا۔