Get Alerts

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے پہلا ویڈیو گانا شیئر کردیا

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے پہلا ویڈیو گانا شیئر کردیا


 متنازعہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے اپنا پہلا ویڈیو سانگ نخرے باز شیئر کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے اپنے گانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ امید ہے آپ سب اسے پسند کریں گے اور اس سے لطف اندوز ہوں گے۔ خاتون ریپر ایش چغتائی اور ارباز کے گانے کی ویڈیو میں صندل خٹک اور حریم شاہ جلوے بکھیر رہی ہیں۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1217490257832284161?s=20


واضح رہے کہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی  اعلیٰ سرکاری دفتر میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سے ہی حریم اور ان کی دوست صندل خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔