Get Alerts

بلاول بھٹوزردای کے حکومت پر سنگین الزامات

بلاول بھٹوزردای کے حکومت پر سنگین الزامات
بلاول بھٹوزردای کے حکومت پر سنگین الزامات
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چھپا رہی ہے۔ جن صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے وہاں ٹیسٹوں کی تعداد میں جان بوجھ کر کمی کی گئی ہے۔ تاکہ حقائق کو چھپایا جاسکے۔
کیا سچ میں ایسا ہی ہورہا ہے؟ تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں