اسد قیصر کیخلاف بھی عدم اعتماد، آج پھر لگی قومی اسمبلی میں سرکس لینے کے دینے پڑگئے، حامد میر دنیا بھر میں لکھنے لگے

اسد قیصر کیخلاف بھی عدم اعتماد، آج پھر لگی قومی اسمبلی میں سرکس لینے کے دینے پڑگئے، حامد میر دنیا بھر میں لکھنے لگے

اس وقت جو کچھ جس طرح سے اسمبلی میں ہو رہا ہے وہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا نیا ہی باب ہے۔ ضیغم خان خبر سے آگے میں



 



کیا واقعی گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے؟ یا پھر روحیل اصغر غلط کہہ رہے ہیں۔ سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب فوزیہ یزدانی سے جانیئے خبر سے آگے میں



 



حامد میر کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ریاست بدنام ہوتی ہے ملک کی بدنامی ہوتی ہے۔ حامد میر اتنا کیپیٹل ٹاک پر خطرناک نہیں تھا جتنا اب اس سے نکل کر ہوگیا ہے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



جب بھی اپوزیشن کسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو کہاں سے فون کالز آتی ہیں؟؟ عنبر شمسی کے انکشافات