Get Alerts

ملک کے بڑے شہر لاک ڈاؤن کرنے کا امکان، وزیر اعظم خود اعلان کریں گے،ذرائع

ملک کے بڑے شہر لاک ڈاؤن کرنے کا امکان، وزیر اعظم خود اعلان کریں گے،ذرائع
کرونا وائرس نے پاکستان پر بھی اپنی خونی گرفت مضبوط کر لی ہے اور ملک بھر میں کیسز کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔

اسکے بعد حکومتی ذرائع یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ حکومت چند دنوں میں ملک کے بڑے شہروں کو لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کرنے کے بارے میں حکمت عملی تشکیل دے رہی ہے جبکہ وزیر اعظم اس حوالے سے قوم سے خطاب میں اعلان کریں گے۔ 

یاد رہے کہ جب سے ملک میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹی ہے تب سے وزیر اعظم عمران خان ایک بار بھی قوم سے مخاطب نہیں ہوئے ہیں۔ لیکن انہوں نے اس خطاب کے جلد ہونے کے حوالے سے عندیہ ضرور دیا تھا