عمران خان کی دھمکی سے اسٹیبلشمنٹ کو ان کے حق میں کام کرنے پر مجبور کیا گیا: نجم سیٹھی

عمران خان کی دھمکی سے اسٹیبلشمنٹ کو ان کے حق میں کام کرنے پر مجبور کیا گیا: نجم سیٹھی
چئیرمین سینیٹ کے انتخابات سے قبل عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دی کے وہ اسمبلیاں تحلیل کردینگے، اس دھمکی کے بعد چئیرمین سینیٹ انتخابات میں عمران خان کی مدد کی گئی۔