پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی کیساتھ کھڑی ہے،اسٹیبلشمنٹ دباو میں، مولانا کے الزامات، حکومت،اپوزیشن میں معاملات طے، عدم اعتماد واپس

پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی کیساتھ کھڑی ہے،اسٹیبلشمنٹ دباو میں، مولانا کے الزامات، حکومت،اپوزیشن میں معاملات طے، عدم اعتماد واپس

اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ مک مکا کر لیا؟ قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کس طرح واپس ہوئی؟ سینیر صحافی وقار ستی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



آسان طریقہ یہ تھا کہ اپوزیشن بائیکاٹ کردیتی لیکن وہ تب کرتی نا جب اسے کہیں سے کہا جاتا۔ اب حکومتی اراکین کی بدمعاشی پر تھوڑی بائیکاٹ ہوتا ہے؟ مزمل سہروردی بجٹ اجلاس کے پیچھے کی کہانی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



حکومتی اراکین یہ چاہتے تھے کہ عمران خان بیٹھے ہوں تو اپوزیشن کی توہین آمیز تقاریر نہ ہوں تو انہوں نے افینسو ڈیفنس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے اس میں تو کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن اس سے ملک کا کیا تشخص ابھرا؟ ضیغم خان کی گفتگو



 



الیکشن کمیشن کے معاملے میں تحریک انصاف کو معلوم ہے کہ اگر عدالت میں اپیل پر گئے تو وہاں کیس الیکشن کمیشن کا تگڑا ہوگا۔ مزمل سہروردی کی گفتگو



 



جب باہر سے پریشر پڑتا ہے تو یہ سب اکھٹے ہوتے ہیں اس وقت پیپلز پارٹی ہو ن لیگ ہو یا اتحادی جماعتیں اس وقت یہ علیحدہ علیحدہ مفاد رکھنے والے گروہ ہیں۔ ضیغم خان خبر سے آگے میں