ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- پرینک کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والا یوٹیوبر گرفتار کر لیا گیا
2- میں ملک میں سنسر شپ کی چلتی پھرتی مثال بن چکا ہوں: حامد میر
3- طالب علم کے ساتھ زیادتی: مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
4- بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کا حق دلوا کررہیں گے، عمران خان
