محمد صلاح کے پاکستان مداح ان کے اس فعل کا پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے حالیہ بیان سے تقابل کیے بغیر نہ رہ سکے آفریدی نے کہا تھا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو کرکٹ نہیں کھیلنے دینا چاہتے آفریدی کو سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کا سامنا رہا ہے.
کیا پاکستانی سلیبرٹی کبھی یہ سمجھ پائیں گے کہ اکیسویں صدی میں عورت بیزاری کے لئے کوئی جگہ نہیں؟