نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں منسوخ کیا؟

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں منسوخ کیا؟

مجھے یاد ہے پی ایس ایل کا پہلا میچ تھا پاکستان میں فائنل میچ تھا عمران خان کے بیان سے مایوس ہوا انہوں نے کہا تھا کہ یہاں تو سیکیورٹی کے مسائل ہیں تو کیوں آرہے ہیں لوگ۔ دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے عمران خان کے بیان کی وجہ سے کھیلنے سے معذرت کرلی، نجم سیٹھی



 



تھریٹ الرٹ جاری ہونا پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں ہے یہ کھاتے بھرنے کیلئے جاری ہوتے رہتے ہیں ہمارے زمانے میں بھی ہوتے تھے ہم دبا دیتے تھے مجھے لگتا ہے اس بار بہت بڑی کوتاہی ہوئی ہے انہوں نے تھریٹ الرٹ لیک کردیا جسکی وجہ سے نیوزی لینڈ نے دورہ منسوخ کیا، نجم سیٹھی



 



رمیز راجہ کو میں ذمہ دار نہیں سمجھتا ابھی وہ نئے آئے ہیں۔ انہیں سیاست، انٹیلیجنس رپورٹس اور حکمرانی کا نہیں پتہ۔ ذمہ دار حکومت اور پنجاب پولیس ہے جنہوں نے ٹھیک طریقے سے بریفنگ نہیں کی۔ تھریٹ الرٹ لیک نہیں ہونی چاہیے تھی، نجم سیٹھی



 



ابھی وقت ہے وزیراعظم پاکستان کو چاہیے کہ وہ ثابت کریں ان کی دنیا میں کتنی شہرت ہے دنیا ان پر کتنا اعتماد کرتی ہے جو بھی ہو وہ نیوزی لینڈ سے پھر رابطہ کریں اعتماد میں لیں اور نیوزی لینڈ کی ٹیم جانے سے روک لیں، نجم سیٹھی