Get Alerts

بچہ سکول میں ٹیچر، سپارہ پڑھانے والے مولوی سے سوال نہیں کر سکتا، ریاست سے کیسے کرے گا؟

بچہ سکول میں ٹیچر، سپارہ پڑھانے والے مولوی سے سوال نہیں کر سکتا، ریاست سے کیسے کرے گا؟
اویس توحید نے نیا دور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سوال کرنے کی روایت ہی نہیں ہے۔ ایک بچہ اگر اپنے سکول کے ٹیچر سے سوال نہیں کر سکتا، اپنے سپارہ پڑھانے والے مولوی صاحب سے سوال نہیں کر سکتا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ حکومت یا ریاست کے آگے سوال اٹھانے کو برداشت کیا جا سکے؟