Get Alerts

عمران خان کی گرفتاری نواز شریف بمقابلہ سپریم کورٹ کے جج | یاسمین راشد آڈیو لیک

عمران خان کی گرفتاری نواز شریف بمقابلہ سپریم کورٹ کے جج | یاسمین راشد آڈیو لیک
ہماری ریاست نے اندازہ لگایا تھا کہ افغانستان میں جب طالبان کی حکومت آئے گی تو افغانستان پاکستان کر سرحد پر موجود سکیورٹی کا خطرہ کسی حد تک کم ہو جائے گا اور ٹی ٹی پی بھی قابو میں آ جائے گی، سب اندازے غلط ثابت ہوئے اب یہ سنبھالے نہیں جارہے، احسان اللہ ٹیپو

آئی جی پنجاب پولیس نے آج سی سی پی او آفس میں بلال صدیق کمیانہ کے ساتھ سکیورٹی میٹنگ کی ہے جو ایک واضح پیغام ہے کہ غلام محمود ڈوگر محض عمران خان، پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ کے لئے سی سی پی او ہوں گے جبکہ عملی طور پر سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ ہی ہوں گی، مبشر بخاری

الیکشن کمیشن نے بہت محتاط رویہ اختیار کیا ہے تاہم صدر پاکستان کو چاہئیے تھا کہ وہ اپنے خط میں شائستگی کا مظاہرہ کرتے۔ عمران خان کی جان کی حفاظت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے مگر عمران خان کو بھی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہئیے، فوزیہ یزدانی