Get Alerts

بجٹ سیشن: بلاول بھٹو کی اسمبلی میں گھن گرج، ایک بار پھر مقدے گرفتاریاں تیز ہونے کو، شہباز کی خیر نہیں؟ حکومت کی الیکشن کمیشن کو دھمکی

بجٹ سیشن: بلاول بھٹو کی اسمبلی میں گھن گرج، ایک بار پھر مقدے گرفتاریاں تیز ہونے کو، شہباز کی خیر نہیں؟ حکومت کی الیکشن کمیشن کو دھمکی

عمران خان تو آج کے شہسوار ہیں ان کے متبادل تو اور بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ ملک۔کو فسطائی سوچ کے حملے سے بچانا ہے تو سوال یہ ہے ہے کہ ہماری دو بڑی سیاسی جماعتوں کے پاس مستقبل کی نگاہ بینی ہے؟؟ کیا وہ اس سب کو روک سکتی ہیں؟ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تحریک انصاف سے قبل جماعت اسلامی میں تھے؟؟ انہیں پارٹی سے کیوں نکالا گیا؟ بجٹ اجلاس میں مراد سعید پر وہ مہربان کیوں رہے؟ سینیر صحافی افتخار احمد بتا رہے ہیں۔



 



اپوزیشن نے جو تحریک عدم اعتماد ڈپٹی سپیکر کے خلاف واپس لی وہ اسے پھر سے ایوان میں لانے جا رہی ہے؟؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی کارروائی پر مرتضی' سولنگی کو اپوزیشن اراکین کا انکشاف