اس حکومت نے جو ملک کا حال کردیا ہے اسکا شاید انہیں اندازہ نہیں۔ مڈل کلاس شہری اپنے بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور خان صاحب دنیا کو بھاشن دیتے پھر رہے ہیں۔ محسن بیگ خبر سے آگے میں
خان صاحب اور انکے وزرا کو دنیا کی پڑی رہتی ہے اور اپنا گھر وہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ امریکا پر الزام ڈالتے ہیں اور جو ڈکٹیٹرز نے اپنے ملک کے ساتھ کیا وہ نہیں بتاتے۔ تمکنت کریم خبر سے آگے میں
معذرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ عمران خان صاحب ہر چیز کے ایکسپرٹ بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ پہلے بھی یہ پشتون اور افغانستان کے حوالے سے غلط دعوے کرچکے ہیں۔ رفعت اللہ اورکزئی عمران خان کے نئے دعوے کی حقیقت بتا رہے ہیں۔
جنرل باجوہ نے بھارت سے نارملائزیشن اور مغرب سے بھی تعلقات کی بات بھی کی لیکن عمران خان مسلسل ایک مختلف لائن لیئے ہوئے ہیں۔ یہ وہی صورتحال ہے جو عثمان بزدار پر اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں