کیا موجودہ صورتحال میں مارشل لا لگ سکتا ہے؟ عمران خان کا قوم سے خطاب

کیا موجودہ صورتحال میں مارشل لا لگ سکتا ہے؟ عمران خان کا قوم سے خطاب





یہ جو اس وقت آپ حکومت کے خلاف نفرت کا لاوا پھٹتے دیکھ رہے ہیں اس کا تو ماحول بنا ہوا تھا، اس وقت تاجر ہوں، مڈل کلاس طبقہ ہو جو بھی ہو اس کی معاشی تکلیفوں میں بے پناہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اس ماحول میں ایک تیلی سے ہی آگ لگ جاتی ہے۔ نجم سیٹھی کی گفتگو خبر سے آگے میں



آج کے خطاب میں عمران خان نے مذہبی شدت پسند حلقوں کو لبھانے اور منانے کی ہی کوشش کی ہے۔ ایسی کوششیں ان حلقوں کو ملک کی سیاست میں اور جگہ دے گی۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



۔اس وقت جو حالات ہیں ان میں مارشل لا لگ سکتا ہے؟ نجم سیٹھی کیا کہتے ہیں؟ جانیئے خبر سے آگے میں