جسٹس بندیال، قاضی فائز عیسیٰ جنگ: مستقبل کا مورخ انہیں کیسے یاد رکھے گا؟ - حامد میر

جسٹس بندیال، قاضی فائز عیسیٰ جنگ: مستقبل کا مورخ انہیں کیسے یاد رکھے گا؟ - حامد میر
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ایم ایل این کے ہیرو ہیں جبکہ جسٹس بندیال پی ٹی آئی کے۔ شہباز شریف اور اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں جبکہ عمران خان کے چاہنے والے انہیں قائداعظم سے بڑا اور بہتر لیڈر سمجھتے ہیں۔ مستقبل کے مورخین ان چیزوں کو کس نظر سے دیکھیں گے؟ - حامد میر سے