بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں مگر ان بچوں نے تو پاکستانی سیاست کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں مگر ان بچوں نے تو پاکستانی سیاست کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
کہتے ہیں کہ بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں مگر ان بچوں نے تو پاکستان کی سیاست کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ نہ تو عمران کو بخشا اور نہ ہی ووٹ کی عزت کے تازہ تازہ علمبرداروں کو۔ ایک دن اسٹیبلشمنٹ کی حامی اور دوسرے دن مخالف بن جانے والی پیپلز پارٹی کو بھی رسوا کرنے سے باز نہ آئے۔

تو میدان بھی تیار ہے اور گھوڑا بھی، مگر کیا ریس ہوگی بھی؟ ویڈیو آپ بھی دیکھئے، اور محظوظ ہوں۔۔۔

رابعہ، سعد اور رومان کی دوڑیں ۔ ۔ ۔