مائدہ هژبری کو ایرانی حکام نے شاید یہ سوچ کر گرفتار کیا ہوگا کہ اس کی سزا سے دوسری خواتین عبرت لیں گی، مگر یہاں تو ساری دنیا مائدہ کے حق میں بول رہی ہے؛ ریاستی جبر کے سامنے ہر دور میں لوگ آواز بلند کرتے رہتے ہیں، مروجہ طریق پر نہیں تو بذریعہ رقص، احتجاج نہیں رکتا.