Get Alerts

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ، ایک ارب میں کشمیر الیکشن کا سودا، حقائق کیا ہیں؟

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ، ایک ارب میں کشمیر الیکشن کا سودا، حقائق کیا ہیں؟

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے پیچھے ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں نہیں ہو سکتیں اور طالبان بھی نہیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



ایجنسیوں کو افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں کوتاہی کا الزام دینا غلط ہے۔ غیر ذمہ دارانہ بیانات وہ بھی غیر متعلقہ افراد کی جانب سے مسائل پیدا کرتے ہیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



اسرائیلی جاسوس سافٹ وئیر سکینڈل: وزیر اعظم کے دو نمبرز اور ہمارے آرمی چیف کے نمبرز بھی ٹارگٹ کیئے گئے۔ نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف خبر سے آگے میں



 



مجھے ڈر تھا کہ وہ وقت نہ آجائے کہ سیاستدان سیکیورٹی و سٹریٹیجی میں آپ کی کوتاہیوں پر بات کرنا شروع نہ کردیں۔ نواز شریف کی چینی انجینئرز و افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا پر ٹویٹ کے بارے نجم سیٹھی کا تجزیہ



 



آپ کو دنیا نے گھیر لیا ہے اور آپکے پاس دانے ختم ہوگئے ہیں۔ اب یہ ملک ایسے نہیں چل سکتا جیسے آپ چلانا چاہتے ہیں۔ کوشش کریں گے مزید پھنسیں گے۔ نجم سیٹھی کا ارباب اختیار کے نام اہم پیغام



 



اب ملک کے ارباب اختیار کو مخالفین کو دبانے کے بھی کوئی نئے طریقے ڈھونڈ لینے چاہییں۔ ان کے ان طریقوں سے ملک کی زیادہ بدنامی ہوتی ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں