Get Alerts

"آئی ایم ایف، کرپشن الزامات، 'سادگی' کے دعوے صرف صحت اور تعلیم کے بجٹ کم کرتے ہیں"

"چودہ ٹریلین ڈالرز تیسری دنیا کے ممالک نے آئی ایم ایف اور باقی معاشی اداروں کو اس سال واپس کرنے ہیں۔ سابق یونانی وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ ان تمام اداروں کو اچھے طریقے سے معلوم ہے کہ یہ قرض واپس نہیں ہوسکتا۔
اس سب مالی امداد کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ تیسری دنیا کے ممالک یہ قرض بعد میں واپس کردینگے بلکے ان کا اصل مقصد ان قرضوں کے بوجھ کے تلے ان ممالک کی پالیسیاں کنٹرول کرنا مقصود ہوتا ہے۔"