جنگ عظیم اوّل کے 13 لاکھ بھولے ہندوستانی سپاہیوں کی کہانی

جنگ عظیم اوّل کے 13 لاکھ بھولے ہندوستانی سپاہیوں کی کہانی







کیا آپ جانتے ہیں کہ جنگ عظیم اوّل میں 13 لاکھ ہندوستانی سپاہی برطانیہ کی طرف سے لڑے تھے؟ نہ صرف جنوبی ایشیائی سکھ، ہندو اور مسلمان سپاہیوں نے جنگ میں خدمات پیش کیں بلکہ خواتین نے بھی اس جنگ میں حصہ لیا۔ لیکن تاریخ بڑی حد تک ان کی خدمات کو نظر انداز کر چُکی ہے۔