مارگلہ ہلز، اسلام آباد

نوجوان رضا کاروں کے ایک چھوٹے سے گروہ نے صفائی کی مہم شروع کرتے ہوئے مارگلہ ہلز کے راستوں پر سیر کے لیے آنے والوں کی تعداد بڑھا دی۔ سیاحت کی صنعت اسی طرح فروغ پاتی ہے۔ حکومت اور سیر کے لیے آنے والوں، دونوں کے لیے اس میں ایک سبق ہے ۔