Get Alerts

پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ

وہ ملک جو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کیا گیا تھا، آج اس میں اقلیتوں کا رہنا ناممکن بنا دیا گیا ہے ۔ کیا محمد علی جناح کا یہی تصور تھا؟