Get Alerts

پیسے بنانے کی خاطر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی





"پاکستان ایک صنعتی ملک نہیں ہے لیکن یہاں ہوائی آلودگی کی شدد بہت زیادہ ہے کہ اسے ہیومن رائٹس کے ایشو کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں کو پیسے بنانے کی خاطر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی"