نازک کلائیوں میں چھنکنے والی چوڑیاں بنتی کیسے ہیں؟

نازک کلائیوں میں چھنکنے والی چوڑیاں بنتی کیسے ہیں؟

نازک کلائیوں میں چھنکنے والی چوڑیاں بنتی کیسے ہیں؟
چوڑیوں کے حوالے سے حیدرآباد بہت مشہور ہے یہاں کی بنائی ہوئی چوڑیوں کا کوئی ثانی نہیں۔ اس رپورٹ میں آپ دیکھیں گے شیشہ کن مراحل سے گزر کر چوڑی اور پھر نازک کلائیوں کی زینت جا بنتا ہے۔

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔