ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست کا سامنا

ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست کا سامنا

پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست ن لیگ بازی لے گئی۔



وزیرآباد میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔



کرم میں آزاد امیداور، پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ



ڈسکہ میں پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ