Get Alerts

وہ صحافی جن کو عمران خان حکومت میں ہراساں، زدوکوب اور بیروزگار کیا گیا

وہ صحافی جن کو عمران خان حکومت میں ہراساں، زدوکوب اور بیروزگار کیا گیا

کون نہیں جانتا کہ عمران خان کے دور میں صحافیوں پر کیا کیا ظلم نہیں ڈھائے گئے۔ ابصار عالم، میر شکیل الرحمان، حامد میر، اسد علی طور، مطیع اللہ جان، محسن بیگ، نجم سیٹھی، عاصمہ شیرازی، مرتضیٰ سولنگی، نصرت جاوید، عنبر شمسی اور طلعت حسین ایسے نمایاں چہرے ہیں جنہوں نے خان حکومت کے ظلم سہے اور ان میں سے بعض کو نوکریوں تک سے نکلوایا گیا۔