پاکستان نے کیا کچھ نہیں کیا ایف اے ٹی ایف کے لیئے لیکن آپ کا سٹیٹس ٹس سے مس نہیں ہوا۔ وجہ؟ آپکی اب کسی کو کوئی خاص ضرورت نہیں ہے اسے سمجھ لیں۔ آپ ابھی تک اندرون خانہ انتشار ہی پیدا کیئے جا رہے ہیں باہر سب کچھ تبدیل ہو چکا ہے۔ نجم سیٹھی نے تجزیہ دیتے ہوئے ابھینندن سے متعلق ایک میٹنگ کے بارے بڑا انکشاف بھی کردیا
پیپلز پارٹی جس اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے صف آرا ہے ان کے پاس بہت سے پینترے ہیں اس سے ڈیل کرنے کے لیئے۔ استعفے دینا کسی صورت بھی صحیح حکمت عملی نہیں ہے۔ رضا رومی اور مرتضی' سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو
زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کی کوئی خاص اقر واضح ڈیل ہو ہی نہیں سکتی کہ عمران خان ہونے ہی نہیں دیں گے۔ پیپلز پارٹی خے جیالے زرداری صاحب کے خطاب سے مایوس ہیں وہ سمجھتے ہیں نواز شریف اوپر جا رہے ہیں زرداری صاحب بہت کچھ کھو بیٹھیں گے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں