شیئر کریں: خواجہ سراؤں کے لئے سپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر جہاں خیبر پختونخوا حکومت لائقِ تحسین ہے، وہیں اس میں بھرپور شرکت کر کے خواجہ سراؤں نے بھی پیغام دیا ہے کہ انہیں مواقع کی نہیں، صرف برابری کی ضرورت ہے، مواقع وہ اپنے لئے خود پیدا کر سکتے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور