Get Alerts

پی ٹی آئی کی جانب سے حملہ،عاصمہ شیرازی کا کرارا جواب

پی ٹی آئی کی جانب سے حملہ،عاصمہ شیرازی کا کرارا جواب

عاصمہ شیرازی نے ایلیا زہرا کیساتھ



سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر اپنے بی بی سی آرٹیکل پر ان کے خلاف کی جانے والی مکروہ مہم کے بارے میں بات کی۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ نے صحافیوں پر حملہ کیا ہو۔