حریم شاہ کا انجام قندیل بلوچ جیسا نہ ہو

حریم شاہ کا انجام قندیل بلوچ جیسا نہ ہو




15 جولائی 2015 کو قندیل بلوچ کے اپنے ہی بھائی نے اسے قتل کردیا،شہرت کی بلندیوں کے سارے خواب لے کر وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔ شہرت کی یہ ہی خواہش حریم شاہ اور انی سہیلی صندل خٹک کو بھی بہت کچھ کرنے کو مجبور کردیتی ہے۔