پاکستانی شہر جہاں خواتین بھی ٹرک چلاتی ہیں۔

پاکستانی شہر جہاں خواتین بھی ٹرک چلاتی ہیں۔
"مجھے میرے دوستوں نے بتایا کہ ہم یہاں ان ٹرکوں کو چلا کر بھی کما سکتے ہیں۔ انہوں نے مجھے گاڑی چلانے کی تربیت دی، اور اب ہمارے پاس اس پروجیکٹ پر 25 خواتین ٹرک ڈرائیور کام کر رہی ہیں"، ایک خاتون ٹرک ڈرائیور جو تھر کول پراجیکٹ پر کام کرتی ہیں کہتی ہیں۔