عمران خان سپیکر کے فیصلے پر حیران ہو گئے۔ یہ خیال درست ہو سکتا ہے کہ نوجوان پی ٹی آئی کی طرف ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران جس طرح کی سیاست ہم نے دیکھی ہے اس نے بہت سے لوگوں کو مایوس کیا ہے اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ بھی اسی کا ثبوت تھا۔ حامد میر۔