وفاقی وزرا کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، کھلاڑیوں نے اپنے ہی کپتان کو باونسر مارنا شروع کردئیے۔
غلام سرور خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کابینہ میں غیر منتخب نمائندے بیٹھے ہیں ایسے ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہیں کوئی جانتا تک نہیں ہے ان لوگوں کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے چاہیے۔ اور بتانا چاہیے کہ ان کی آمدن کے زریعہ کیا ہے؟