آج سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میاں نواز شریف سے ہسپتال میں ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے ٹویٹس کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا کہ میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس تسلی بخش نہیں ہیں، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیے۔
ذرائع کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف پر ڈینگی وائرس کا حملہ ہوا ہے۔
https://twitter.com/ambrinmaria/status/1186332736149168130?s=20
https://twitter.com/pmln_org/status/1186328823819833344?s=20
https://twitter.com/rajawaseem1511/status/1186332526052364289?s=20