اپوزیشن کو اب تقریروں سے باہر نکل کے ابھی عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے انہیں اپنا بھی احتساب کرنا ہوگا ایف اے ٹی ایف بل کے موقع پر جو ارکان غائب ہوئے ان کیخلاف کاروائی کرنا ہوگی، ایلیا زہرا
جبری گمشدگی کیخلاف بھی اے پی سی میں ذکر کیا گیا ہے اس کو ہمیں سراہا چاہیے کیونک سیاستدانوں کی جانب اس پر کھل کر بات نہیں ہوتی، اور اس کے ساتھ نیشنل ایکشن پلان پر بھی عمل درآمد پر زور دیا گیا ہے، ایلیا زہرا
اے پی سی میں ٹروتھ کمیشن کی بات وقت کی ضرورت تھی جس سے ہمیں اپنی اصلی ہسڑی کا پتہ چلے گا، اس سے یہ بات واضع ہوتی ہے کہ سیاست دان اپنی غلطیوں پر بھی نظر ثانی کرنے کو تیار ہیں، ایلیا زہرا