کیا نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے ایبسلیوٹلی ناٹ کہنے کی سزا دی؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کس جانب بڑھ رہی ہے؟

کیا نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے ایبسلیوٹلی ناٹ کہنے کی سزا دی؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کس جانب بڑھ رہی ہے؟

جناح سے نواز شریف تک خفیہ ہاتھوں کے کھیل کی داستان: حاصل بزنجو کو نواز شریف نے بتایا کہ کس طرح ٹھڈے مارتے ہوئے انہیں گاڑی میں ڈالا گیا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



پی ٹی آئی کو بھی پتہ ہے کہ جانے کے آثار نظر آرہے ہیں۔ وہ ارجنٹائن یا پھر ایبسولوٹلی ناٹ کا بیانیہ بنا کر شہادت کا تمغہ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ یوں ملک نہیں چل سکتا۔ اور صورتحال یہ ہے کہ خان صاحب یو این جنرل اسمبلی اس لیئے نہیں جا رہے کہ سائڈ لائنز پر ملاقات کے لیئے کوئی عالمی رہنما تیار نہیں ہے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



پی ٹی آئی جو مرضی بیانیہ بنا لے لیکن بات یہ ہے کہ خارجہ پالیسی کو دوبارہ سے جائزہ لے کر ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ ۔ ابھی صرف کرکٹ واپس ہوئی ہے ابھی آئی ایم ایف مزید ٹائٹ کرے گا۔ جو اس ملک میں طاقت رکھتے ہیں انہیں سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا ایسے ملک چل سکتا ہے، ایسے یہ نہیں چل سکتا۔ ہم مزید عالمی تنہائی سے بچیں۔ نادیہ نقی خبر سے آگے میں