پورا عالم اسلام ایک طرف اور پاکستانی مولوی دوسری طرف

پورا عالم اسلام ایک طرف اور پاکستانی مولوی دوسری طرف
پورا عالم اسلام ایک طرف اور پاکستانی مولوی دوسری طرف
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ دنیا بھر کے طبی ماہرین اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اجمتاعات سے گریز کرنا چاہیے۔ تقریبا تمام مسلمان ممالک مکہ اور مدینہ میں بھی نماز اور تراویح پر پابندی ہے اور رمضان میں بھی جارہے گی۔ پورا عالم اسلام ایک طرف اور اور ہمارے مولوی حضرات اپنی ضد پر قائم ہیں۔