شیئر کریں: اہلِ سنت والجماعت کے رہنما مولانا اورنگ زیب فاروقی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ایم اے کوووٹ دینا حرام ہے ۔ یہ ملک میں ابھرنے اور عام ہونے والا خطرناک رجحان ہے ۔ چند روز پہلے علما کی ایک کمیٹی نے پی ایم ایل (ن) کو ووٹ دینا حرام قرار دیا تھا۔ ٹیگز: اہلِ سنت والجماعت, ایم ایم اے, پی ایم ایل (ن), علما, مولانا اورنگ زیب فاروقی شیئر کریں: نیا دور