عمران خان کا فاشسٹ منصوبہ بے نقاب - وہ کس کو تعینات کرنا چاہتے تھے؟ خرم دستگیر کا انکشاف

عمران خان کا فاشسٹ منصوبہ بے نقاب - وہ کس کو تعینات کرنا چاہتے تھے؟ خرم دستگیر کا انکشاف
ہمارے پاس سنجیدہ معلومات تھیں۔ لوگوں کو بھول جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے کہا گیا تھا کہ ہم نیب کے 100 جج اور رکھیں گے اور ان کیسز کو جلد از جلد نمٹائیں گے۔ بڑی سطح پر نااہلیاں ہونے جا رہی تھیں۔جو ہمارا اتحاد ہوا وہ صرف اسی وجہ سے ہوا کہ عمران خان کے فاشسٹ (فسطائی) پلانز تھے اس ملک پر حملہ کرنے کے۔