عمر عطا بندیال نے ہمیں مل بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کیا۔ یہ ایک بہترین آغاز تھا اور مذاکراتی کمیٹی کے تمام ارکان اس بات پر قائل تھے کہ حکومت کی پیشکش قبول کر لی جائے، لیکن عمران خان نے اس کے برعکس راستہ اختیار کیا، اسد عمر