سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔
بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا جو 224 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس فیصلے کے باری میں مزید تفصیلات جانئیے اسد علی طور سے۔