وہ کونسے محرکات تھے جن کی وجہ سے وزیراعظم ملائشیا نہ جاسکے؟

وزیراعظم عمران خان سعودی پریشر برداشت نہ کرسکے اپنے پرانے دوست مہاتیر محمد کی دعوت قبول کرکے بعد میں جانے سے انکار۔
دیکھیں وہ کونسے محرکات تھے جن کی وجہ سے وزیراعظم ملائشیا نہ جاسکے؟