ادارتی نوٹ: یہ تجزیہ نیا دور کے خصوصی سلسلے 'عام انتخابات، ایک غیر جانبدار سیٹ ٹو سیٹ جائزہ' کا آخری حصّہ ہے جس میں پنجاب کے جنوبی اضلاع، سندھ اور بلوچستان کی سیٹوں کا سروے پیش کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے خیبر پختونخوا اور پنجاب کا تجزیہ بھی پیش کیا جا چکا ہے، جو کہ مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کر کے پڑھے جا سکتے ہیں۔
خیبر پختونخوا پہلی 20 سیٹیں: عام انتخابات، ایک غیر جانبدار سیٹ ٹو سیٹ جائزہ
خیبر پختونخوا سیٹ 21 تا 51: عام انتخابات، ایک غیر جانبدار سیٹ ٹو سیٹ جائزہ – حصّہ دوم
پنجاب سیٹ 52 تا 163: عام انتخابات، ایک غیر جانبدار سیٹ ٹو سیٹ جائزہ – حصّہ سوم: پنجاب اب بھی نون لیگ کا ہوگا مگر پہلے جیسی بات نہیں
164 وہاڑی
تہمینہ دولتانہ، نون لیگ
165 وہاڑی
سعید احمد منہیس، نون لیگ
166 بہاولنگر
سید محمد اصغر، پی ٹی آئی
167 بہاولنگر
اعجاز الحق، پی ایم ایل زیڈ
168 بہاولنگر
احسان الحق باجوہ، نون لیگ
169 .بہاولنگر
اعجاز الحق، پی ایم ایل زیڈ
170 ۔بہاولپور
بلیغ الرحمان، نون لیگ
171 بہاولپور
ریاض پیرزادہ، نون لیگ
172 بہاولپور
طارق بشیر چیمہ، جیپ سوار آزاد
173 بہاولپور
نجیب الدین اویسی، نون لیگ
174 بہاولپور
پرنس بہاول عباسی، جیپ سوار آزاد
بہاولپور 175
سید حامد سعید کاظمی، آزاد
176 رحیم یار خان
میاں غوث محمد، پی ٹی آئی
177 رحیم یار خان
خسرو بختیار، پی ٹی آئی
178 رحیم یار خان
رئیس محبوب، پی ٹی آئی
179 رحیم یار خان
جاوید اقبال، پی ٹی آئی
180 رحیم یار خان
سید مرتضیٰ محمود، پیپلز پارٹی
181 مظفر گڑھ
غلام مصطفیٰ کھر، پی ٹی آئی
182 مظفر گڑھ
جمشید دستی، عوامی راج پارٹی
183 مظفرگڑھ
رضا ربانی کھر، پیپلز پارٹی
184 مظفر گڑھ
ہارون سلطان، نون لیگ
185 مظفر گڑھ
جمشید دستی، عوامی راج
186 مظفرگڑھ
ہارون سلطان، نون لیگ
187 لیہ
صاجبزادہ فیض الحسن، نون لیگ
188 لیہ
سید ثقلین بخاری، نون لیگ
189 ڈی جی خان
خواجہ شیراز محمود، پی ٹی آئی
190 ڈی جی خان
سردار ذوالفقار کھوسہ، پی ٹی آئی
191 ڈی جی خان
سردار اویس لغاری، نون لیگ
192 ڈی جی خان
شہباز شریف، نون لیگ
193 راجن پور
سردار شیر علی گورچانی، جیپ سوار آزاد
194 راجن پور
سردار نصراللہ دریشک، پی ٹی آئی
195 راجن پور
خضر حسین مزاری، نون لیگ
196 جکب آباد
محمد میاں سومرو، پی ٹی آئی
197 کشمور
میر سلمان بجارانی، جیپ سوار آزاد
198 شکارپور
عابد بھیو، پیپلز پارٹی
199 شکارپور
غوث بخش مہر، جی ڈی اے
200 لاڑکانہ
بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی
201 لاڑکانہ
خورشید جونیجو، پیپلز پارٹی
202 شہداد کوٹ
آفتاب شعبان میرانی، پیپلز پارٹی
203 قمبر
میر عامر مگسی، پیپلز پارٹی
204 گھوٹکی
خالد احمد لنڈ، پیپلز پارٹی
205 گھوٹکی
علی محمد خان مہر، آزاد
206 سکھر
سید خورشید احمد شاہ، پیپلز پارٹی
207 سکھر
امیر بخش، جیپ سوار آزاد
208 خیر پور
سید غوث علی شاہ، جی ڈی اے
209 خیرپور
پیر فضل شاہ جیلانی، پیپلز پارٹی
210 خیرپور
جاوید شاہ جیلانی، پیپلز پارٹی
211 نوشیرو فیروز
الہندو شاہ، جی ڈی اے
212 نوشیرو فیروز
غلام مرتضیٰ جتوئی، جی ڈی اے
213 نواب شاہ
آصف علی زرداری، پیپلز پارٹی
214 نواب شاہ
سید غلام مصطفیٰ شاہ، پیپلز پارٹی
215 سانگھڑ
حاجی خدا بخش، جی ڈی اے
216 سانگھڑ
شازیہ مری، پیپلز پارٹی
217 سانگھڑ
روشن جونیجو، پیپلز پارٹی
218 میرپور خاص
پیر حسن علی شاہ، پیپلز پارٹی
219 میرپور خاص
ارباب غلام رحیم، جی ڈی اے
220 تھرپارکر
یوسف تالپور، پیپلز پارٹی
221 تھرپارکر
پیر نور جیلانی، پیپلز پارٹی
222 تھرپارکر
مہیش کمار ملانی، پیپلز پارٹی
223 مٹیاری
رمیش کمار، پی ٹی آئی
224 ٹنڈو اللہ یار
ذوالفقار بچانی، پیپلز پارٹی
225 حیدر آباد
سید حسین طارق، پیپلز پارٹی
226 حیدر آباد
جمشید علی شیخ، پی ٹی آئی
227 حیدرآباد
صلاح الدین شیخ، ایم کیو ایم
228 ٹنڈو محمد خان
نوید قمر، پیپلز پارٹی
230 بدین
فہمیدہ مرزا، جی ڈی اے
231 سجاول
ایاز شیرازی، پیپلز پارٹی
232 ٹھٹھہ
شمس النساء، پیپلز پارٹی
233 جامشورو
کیسومل کییل داس، نون لیگ
234 دادو
لیاقت علی جتوئی، پی ٹی آئی
235 دادو
کریم علی جتوئی، پی ٹی آئی
236 ملیر
جام عبدالکریم، پیپلز پارٹی
237 ملیر
بابر حکیم بلوچ، آزاد
238 ملیر
ذنیرہ رحمان، پی ٹی آئی
239 کراچی
حسام مرزا، جی ڈی اے
240 کراچی
آصف حسنین، پی ایس پی
241 کراچی
فیہم خان، پی ٹی آئی
242 کراچی
کشور زہرا، ایم کیو ایم
243 کراچی
علی رضا عابدی، ایم کیو ایم
244 کراچی
رؤف صدیقی، ایم کیو ایم
245 کراچی
فاروق ستار، ایم کیو ایم
246 کراچی
بلاول بھٹو، پیپلز پارٹی
247 کراچی
عارف علوی، پی ٹی آئی
248 کراچی
افشاں قمبر، ایم کیو ایم
249 کراچی
اسلم شاہ، ایم کیو ایم
250 کراچی
حافظ نعیم الرحمان، ایم ایم اے
251 کراچی
سید امین الحق، ایم کیو ایم
252 کراچی
عبدالقادر خانزادہ، ایم کیو ایم
253 کراچی
مصطفیٰ کمال، پی ایس پی
254 کراچی
اسلم خان، پی ٹی آئی
255 کراچی
خالد مقبول صدیقی، ایم کیو ایم
256 کراچی
ساجد حسن، پیپلز پارٹی
257 قلعہ سیف اللہ
عبدالواسع، ایم ایم اے
258 لورالائی
سردار یعقوب ناصر، نون لیگ
259 ڈیرہ بگتی
عبدالحئی بلوچ، بی این پی
260 نصیر آباد
خالد مگسی، باپ
261 جعفر آباد
ظہور حسین خان، باپ
262 پشین
ہاشم پانیزئی ، پی ٹی آئی
263 قلعہ عبداللہ
محمود خان اچکزئی، پی کے میپ
264 کوئٹہ
امیر افضل مندوخیل، نون لیگ
265 کوئٹہ
محمود خان اچکزئی، پی کے میپ
266 کوئٹہ
حافظ حسین احمد، ایم ایم اے
267 مستونگ
ثنا اللہ زہری، نون لیگ
268 چاغی
سردار فتح محمد حسنی، جیپ سوار آزاد
269 خضدار
سردار ثنا اللہ زہری، جیپ سوار آزاد
270 پنجگور
عبدالقادر بلوچ، نون لیگ
271 کیچ
زبیدہ جلال، باپ
272 لسبیلہ
اختر مینگل، بی این پی
(ختم شد)
سید جواد احمد لاہور میں مقیم محقق اور تجزیہ نگار ہیں۔ پاکستان کے شمالی علاقوں پر دو کتب لکھ چکے ہیں۔