Get Alerts

فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کے پول کھول دئیے

فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کے پول کھول دئیے
پاکستان تحریک انصاف کی لڑکھڑاتی ہوئی حکومت کو پیر کے روز ایک دھچکا اس وقت لگا جب حکومت کے وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی نے ایک غیر ملکی نشریاتی اداے کو انٹرویو دیتے ہوئے نہ صرف تحریک انصاف کی حکومت کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ بلکہ بہت واضع انداز میں ایک شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔