نواز شریف کے لئے لاہور ایئر پورٹ پر ایئر ایمبولنس تیار: ذرائع

نواز شریف کے لئے لاہور ایئر پورٹ پر ایئر ایمبولنس تیار: ذرائع
نواز شریف کی لمحہ بہ لمحہ بگڑتی طبیعت نے حکومت کو فوری اقدامات پر مجبور کر دیا ہے، جس کے بعد نیا دور کو ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ فوری طور پر نواز شریف کو لندن بھیج دیا جائے۔