Get Alerts

عمران الیکشن لڑ سکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ | بجلی کے بلوں پر احتجاج | ڈسکہ دھاندلی | روسی تیل کی درآمد

عمران الیکشن لڑ سکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ | بجلی کے بلوں پر احتجاج | ڈسکہ دھاندلی | روسی تیل کی درآمد

سکرپٹ میں لکھا ہوا ڈرامہ چل رہا ہے اگر سکرپٹ میں لکھا ہے کہ پیش ہونا ہے تو عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے۔ وہ پاکستان کے واحد سیاست دان ہیں جو اپنی مرضی کے مالک ہیں پاکستان کے ریاستی امور اور قوانین ان کو مجبور کرسکتے ہیں نہ وہ انکی پرواہ کرتے ہیں، افتخار احمد



 



عمران خان کی خوبی ہے کہ وہ پروپیگنڈا کرنے کے ماہر ہیں اور ہمارے ہاں نوجوان طبقہ امید بھی چاہتا ہے سازشوں پر یقین بھی رکھتا ہے۔ آج انہوں نے کہاں میں قانونی کاروائی کی بات کررہا تھا وہ ایسے الفاظ میں ان دھمکیوں کو ڈھال لیتے ہیں جس کی آپ مختلف طریقوں سے اس کی تشریح کرسکتے ہیں، عنبرشمسی



 



پاپولر لیڈز مجیب الرحمان اور ذوالفقار علی بھٹو بھی تھا لیکن وہ کبھی اس قسم کے الفاظ استعمال نہیں کرتا تھا جس سے اشتعال اس حدتک ہوجائے کہ لوگ میدان سے باہر نکل کر ایکشن سٹارٹ کردیں۔ یہ آدمی ( عمران خان ) عدالتوں کے آگے پیش نہیں ہوگا، افتخار احمد