خیبرپختونخوا میں ڈاگ شو

خیبرپختونخوا میں ڈاگ شو




کیا خیبرپختونخوا کے لوگ پالتو جانوروں سے پیار کرتے ہیں؟ اس کا اندازہ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ڈاگ شو سے لگایا جا سکتا ہے، جہاں کتوں کے شوقین افراد اپنے نایاب نسل کے کتوں کے ہمراہ ڈاگ شو میں شریک ہوئے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے نیادور کی ویڈیو۔