شیریں رحمان کا عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل

شیریں رحمان کا عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل
آپ کون ہوتے ہیں یہ طے کرنے والے کے اپوزیشن لیڈر کون ہے، کون منتخب ہوکرآیا ہے اور کون نہیں۔ یہ کیسی فرعونیت ہے، مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کا دماغ گھوم چکا ہے۔ ہمیں ان سے پوچھنا چاہیے یہ کس طرح پاکستان کی پارلیمان کو للکار رہے ہیں، شیریں رحمان

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔