خواجہ سرا بیت المال میں نائب قاصد تعینات

خواجہ سرا بیت المال میں نائب قاصد تعینات

بیت المال پاکستان میں خواجہ سرا کو نائب قاصد کی ملازمت دے دی گئی۔




سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بیت المال فیصل نامی خواجہ سرا کا خیرمقدم کرتا ہے، جسے نائب قاصد کی حیثیت سے ملازمت دی گئی ہے۔

https://twitter.com/pid_gov/status/1154296525276831744?s=20

فیصل کی تعلیمی قابلیت میٹرک ہے۔